دفتری نظام کے معنی
دفتری نظام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَف + تَری + نِظام }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دفتری| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر |نظام| لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے اس میں |دفتری| صفت ہے اور |نظام| موصوف ہے اردو میں ١٩٨٦ء کو "روزنامہ جنگ کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دفتری نظام کے معنی
١ - وہ نظام یا طریقۂ کار جو سرکاری شعبۂ کار میں رائج ہو۔
"ان کا معیار تعلیم ہم سے خاصہ بلند اور دفتری نظام آسان قابل فہم اور اپنے مقاصد میں کامیاب ہے۔" (١٩٨٦ء، جنگ، کراچی، ٩، ٣)