دفینہ کے معنی
دفینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَفی + نَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے اردو میں بھی بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٦٤ء سے "دیوان حس شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔۔, m["گاڑنا","(دَفنَ ۔ گاڑنا)","چھپا ہوا خزانہ","دفن کیا ہوا","گنج زیر زمین","گڑا ہوا","گڑا ہوا خزانہ","مال دفن کیا ہوا","مدفون خزانہ","کوئی چیز دفن کی ہوئی"]
دفن دَفِینَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : دَفِینے[دَفی + نے]
- جمع : دَفِینے[دَفی + نے]
- جمع غیر ندائی : دَفِینوں[دَفِی + نوں (و مجہول)]
دفینہ کے معنی
١ - گڑا یا چھپا ہوا خزانہ، دبا ہوا مال۔
آپ کی اک نگہِ لطف کے صدقے میں حنیف کیا بتاؤں کہ ہیں سینے میں دفینے کتنے (١٩٨٤ء، ذکر خیرالانام، ٩٤)
٢ - چھپی ہوئی چیز، آثار قدیمہ۔
"انہوں نے (بابائے اردو مولوی)"
دفینہ english meaning
A thing burried; burried or hidden treasure; treasure- trovedirtrefuserubbishsweepings
شاعری
- صورتیں کیا کیا مِلی ہیں خاک میں
ہے دفینہ حسن کا زہر زمیں - ہیں ولولے ہزاروں دل میں دبے دبائے
مٹی تلے دفینہ کیا کیا نہیں گڑا ہے