دق الاطفال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Daq-ul-atfal meanings and details

دق الاطفال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِقُل (الف غیر ملفوظ) + اَط + فال }

تفصیلات

iعربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم |دق| کے ساتھ عربی سے اسم جامد |طفل| کی جمع |اطفال| لگائی گئی ہے۔ مرکب اضافی ہے۔ |اطفال| مضاف الیہ اور |دق| مضاف ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

دق الاطفال کے معنی

١ - شیرخوار یا چھوٹے بچوں کی ایک بیماری جس میں عموماً ہاضمہ خراب رہتا ہے پیٹ پھولا رہتا ہے دست آتے ہیں، بخار ہو جاتا ہے اور بچہ سوکھ کر کانٹا ہو جاتا ہے، سوکھے کی بیماری۔ (ماخوذ: مخزن الجواہر، 366)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!