دقت نظر کے معنی
دقت نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِق + قَتے + نَظَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دقَّت| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |نظر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٢ء سے "فلسفیانہ مضامین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باریک بینی","تيز نگاہي","تیز فہمی","دقت نظر","نکتہ رسی","نکتہ سنجي"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دقت نظر کے معنی
١ - تحقیق و تلاش، غور و خوض، چھان پھٹک۔
"مجھے اس قسم کے کام (پروف کی تنقیح) دقت نظر سے کرنے کا شعور تھا۔" (١٩٨٤ء، گردِ راہ، ٩٤)