دل آسا کے معنی

دل آسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + آ + سا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دل| کے ساتھ فارسی مصدر |آسودن| سے فعل امر |آسا| لگا کر بطور لاحقۂ فاعل لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

دل آسا کے معنی

١ - دل کو آرام پہنچانے والا، سکون دینے والا، تسکین دینے والا۔

 دل کش ہے دل آسا ہے۔ کشا کش بھی وہی ہے ہاں زلف کی مانند نہیں دل شکن آغوش

Related Words of "دل آسا":