دل افروز کے معنی
دل افروز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِل + اَف + روز (و مجہول) }دل فریب دلکش
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم جامد |دل| کے ساتھ فارسی مصدر |افروختن| سے فعل امر |افروز| بطور لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل کو روشن کرنے والا"],
اسم
صفت ذاتی, اسم
اقسام اسم
- لڑکی
دل افروز کے معنی
١ - دل کا روشن کرنے والا، فرحت و انبساط پیدا کرنے والا۔
دلوں کی دھڑکنیں ہاتھوں کی گرمی پیار کی باتیں ہزاروں اجنبی آنکھوں کی دل افروز سوغاتیں (١٩٨٥ء، شاذ تمکنت (برش قلم، ١٣٠))
دل افروزجان، دل افروز اعجاز، دل افروز اقبال۔
دل افروز english meaning
helper supportDilafroze
شاعری
- مہر جب حسن دل افروز صنم کا چمکا
مثل خورشید دیا ذرے کو چمکا چمکا - پڑیا یو رباعی بھوت سوز سوں
کھیا رو سو شمع دل افروز سوں