دل برداشتہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word دل برداشتہ meanings and details

دل برداشتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + بَر + داش + تَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دل| کے ساتھ فارسی مصدر |برداشتن| سے حالیہ تمام |برداشتہ| لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برداشتہ خاطر","جس کا دل ہٹ جائے (کرنا ہونا کے ساتھ)"]

اسم

صفت ذاتی

دل برداشتہ کے معنی

١ - وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار۔

"برصغیر کے سارے مسلمانوں کو زبان کے مسئلے نے دل برداشتہ کر دیا۔" (١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع، ٢٣١)

دل برداشتہ or دل برداشتہ english Translation

Having the heart turned (from) or set (against)averse (to)indifferent(to)dissatisfieddisgusted(with).be disgusted (with) be fed up withcause to be arresteddeliverhand overhave one|s heart in one|s bootsmake over

محاورات

  • دل برداشتہ ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!