دل بے مدعا کے معنی
دل بے مدعا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِلے + بے + مُد + دَعا }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ |دل| موصوف اور |بے مدعا| صفت ہے۔ |بے مدعا| میں عربی زبان کے لفظ |مدعا| کے ساتھ |بے| بطور سابقۂ نفی لگا کر مرکب بنایا ہے۔ اردو میں ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
دل بے مدعا کے معنی
١ - وہ دل جس میں کوئی خواہش نہ ہو۔
سراپا آرزو ہونے نے بندہ کر دیا ہم کو وگرنہ ہم خدا تھے گر دلِ بے مدعا ہوتا (١٨١٠ء، کلیات میر، ٢٩٥)