دل والا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dilwala meanings and details

دل والا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + وا + لا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دل| کے ساتھ فارسی اسم صفت |والا| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٦ء سے "شاہد رعنا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : دِل والے[دِل + وا + لے]
  • جمع غیر ندائی : دِل والوں[دِل + وا + لوں (و مجہول)]

دل والا کے معنی

١ - سخی، فیاض، باہمت۔

"واحدی صاحب کی طرح یہ بھی وضع دار دل والے تھے۔" (١٩٦٧ء، اجڑا دیار، ٣٨٣)

٢ - دلیری، حوصلے والا، جری۔

 پتھر کو بھی چھو کر دیکھا ہے دل والوں نے پر تیرا دل کس طرح اسے پتھر کہیے پتھر میں بھی اک چنگاری ہے (١٩٨٠ء، فکر جمیل، ١٤٤)

دل والا or Dilwala english Translation

(lit.) perhaps

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!