دل کش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dil-kash meanings and details

دل کش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + کَش }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دل| کے ساتھ |کشیدن| مصدر سے فعل امر |کش| بطور لاحقۂ فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے "دیوان ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل پسند","دل لبھانے والا","مرغوب الطبع"]

اسم

صفت ذاتی

دل کش کے معنی

١ - دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما۔

"پیڑوں کی یہ دوسری قسم پھول دار، پیڑ بڑی رومان پرور، جاذب نظر اور دل کش ہے۔" (١٩٦٢ء، پیڑ، ٢٣)

دل کش or Dil-kash english Translation

Heart-attractingalluringattractivewinningengagingpleasant; belovedapprovedchosen.

شاعری

  • حرکتیں دل کش ہیں سب انداز خوب
    پر ضروری ہے کہ ہاتھوں میں ہو چوب
  • توحید کی سنا کر دل کش کہانیوں کو
    دیتا کہاں ہے سکشا تو اپنے گیانیوں کو
  • کوئی دشت ایسا کہ تھا سبزہ زار
    ہوا دل کش و جرگہ جرگہ شکار

محاورات

  • دل کشیدہ ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!