دل کی جلن کے معنی

دل کی جلن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِل + کی + جَلَن }

تفصیلات

١ - وہ جلن جو بدہضمی کی وجہ سے ہوتی ہے، اس کا دل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن چونکہ دل کے نزدیک ہوتی ہے اس لیے یہ نام ہوا۔

[""]

اسم

اسم کیفیت