دلی آرزو کے معنی
دلی آرزو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِلی + آر + زُو }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی سے ماخوذ لفظ |دلی| کے ساتھ فارسی سے اسم جامد |آرزو| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دلی آرزو کے معنی
١ - شدید خواہش، بڑی تمنا۔
"وارثی صاحب . غزل کے نمائندہ شاعر ہیں ان کی دلی آرزو ہے کہ حمد خدا کے واسطے سے لوگوں میں متعارف ہوں۔" (١٩٨٣ء، الحمد، ٧)