دلی اعتقاد کے معنی

دلی اعتقاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِلی + اِع (کسرہ ا مجہول) + تِقاد }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دلی| کے ساتھ عربی زبان سے باب افتعال سے مصدر |اعتقاد| لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩١٠ء کو آزاد کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دلی اعتقاد کے معنی

١ - سچی عقیدت۔

فقرا اور بزرگان دین کے ساتھ انھیں ایسا دلی اعتقاد تھا کہ اس کی کیفیت بیان نہیں ہو سکتی۔" (١٩١٠ء، آزاد (دیوان ذوق، ٢٦))