دلی تعلق کے معنی
دلی تعلق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِلی + تَعَل + لُق }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت|دلی| کے ساتھ عربی زبان کے باب تفعل سے مصدر |تعلق| بطور موصوف لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٨٣ء کو "نایاب ہیں ہم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
دلی تعلق کے معنی
١ - گہرا لگاؤ، محبت، انسیت۔
"عظیم بیگ کو شاہد احمد سے دلی تعلق تھا۔" (١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٦)