دلی جذبات کے معنی
دلی جذبات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِلی + جَذ + بات }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت|دلی| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |جذبہ| کی مجمع بطور موصوف لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
دلی جذبات کے معنی
١ - گہرے اور سچے جذبات۔
"یہ لازم نہیں کہ اس کے دلی جذبات سچ مچ وہی ہوں جو معرض بیان میں آئے ہوں۔" (١٩٨٢ء، ذکر خیرالانام، ١١)