دلی خواہش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dili khwaahish meanings and details

دلی خواہش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِلی + خا (و معدولہ) + ہِش }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دلی| کے ساتھ فارسی مصدر |خواستن| سے حاصل مصدر |خواہش| بطور موصوف لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٨٩ء کو "سیرکہسار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

دلی خواہش کے معنی

١ - انتہائی خواہش، بڑی تمنا۔

"تیس برس بعد ١٩٧٥ء، میں ان کی دلی خواہش پوری ہوئی۔" (١٩٨٥ء، وہ قربتیں سی قربتیں وہ فاصلے سے فاصلے، آخری فلیپ)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!