دلی شوق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dili shauq meanings and details

دلی شوق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِلی + شَوق (و لین) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دلی| کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر |شوق| بطور موصوف لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٨٩ء کو "سیرکہسار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

دلی شوق کے معنی

١ - بہت زیادہ آرزو۔

"میں واقف ہوں، بھائی صاحب واللہ بڑا دلی شوق ہے خدا سلامت رکھے حضور کو۔" (١٨٨٩ء، سیرکہسار، ٩٤:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!