دلی صدمہ کے معنی

دلی صدمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِلی + صَد + مَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دلی| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے حاصل مصدر |صدمہ| بطور |موصوف| لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٨٧ء کو "روزنامہ |جنگ| کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

دلی صدمہ کے معنی

١ - قلبی رنج، شدید دکھ۔

"احسان الٰہی ظہیر کے انتقال . کاسن کر ہمیں دلی صدمہ ہوا۔" (١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٣١ مارچ، ١٢)