دلی محبت کے معنی

دلی محبت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِلی + مَحَب + بَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دلی| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب سے مشتق اسم |محبت| بطور موصوف لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٩ء کو "سیرکہسار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

دلی محبت کے معنی

١ - سچی محبت، گہری محبت۔

"جب جانیں تمھیں ہماری دلی محبت ہے کہ ہم سے باغ کا حال صاف صاف کہہ دو۔" (١٨٨٩ء، سیر کہسار، ٥٧:١)