دلی کیفیت کے معنی
دلی کیفیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِلی + کے + فی + یَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دلی| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر |کیف| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٧٧ء کو "الٹی قبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دلی کیفیت کے معنی
١ - اندرونی حالت، باطنی صورت حال۔
"میں نے بھی اپنی دلی کیفیت عبدالرشید کو بتا دی۔" (١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ١٤٠)