دلیل سحر کے معنی

دلیل سحر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَلی + لے + سَحَر (فتحہ س مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |دلیل| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر فارسی زبان سے ماخوذ اسم |سحر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦٩ء سے "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

دلیل سحر کے معنی

١ - علامتِ صبح، طلوع آفتاب کی نشانی۔

 ظلمت کدے میں میرے، شب غم کا جوش ہے اک شمع ہے دلیل سحر، سو خموش ہے (١٨٦٩ء، غالب، دیوان، ٢٣٠)