دم دار ٹیلہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dum-dār ṭīlā meanings and details
دم دار ٹیلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُم + دا + ٹی + لَہ }
تفصیلات
١ - ایک چھوٹی سی پہاڑی جو ایک طرف اونچی اور عمودی طور پر ڈھلوان دار ہوتی ہے اور دوسری طرف بہت نیچی (گلیشیئر آتش فشاں پہاڑ کے سامنے کے حصے کی چٹانوں کو توڑ توڑ کر اور انہیں پیس پیس کر پہاڑ یا پہاڑی کے عقبی حصہ میں جمع کرتا رہتا ہے جس کے باعث اس حصہ میں ایک بہت لمبی اور ڈھلوان دار دم سی بن جاتی ہے) یہ ٹیلے زیادہ تر برف سے ڈھکے ہوئے علاقوں میں نظر آتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
دم دار ٹیلہ کے معنی