دم دم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dam dam meanings and details
دم دم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَم + دَم }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دم| کی تکرار سے مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء کو قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
دم دم کے معنی
١ - ہر وقت، لمحہ لمحہ، متواتر، دمبدم۔
"جوق جوق، دم دم، لمحہ لمحہ جیسے کلمے جن میں لفظ کو دہرایا گیا ہو، تکرای مرکبات میں شامل ہونگے۔" (١٩٧٣ء، شوکت سبزواری، اردو قواعد، ٥٥)
دم دم or dam dam english Translation
["Continual; continually"]