دم شماری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dam-shumārī meanings and details

دم شماری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَم + شُما + ری }

تفصیلات

١ - سانس گننا، مریض کی نزعی حالت۔, m["مرتے وقت کے سانس گننا"]

اسم

اسم کیفیت

دم شماری کے معنی

١ - سانس گننا، مریض کی نزعی حالت۔

دم شماری or Dam-shumārī english Translation

flourishing of plants. etc.growth

شاعری

  • اب فقط وقت دم شماری ہے
    اس کی یہ آکری سواری ہے
  • دم شماری سی ہے رنج قلب سے
    اب حساب زندگی بے باق ہے
  • قدم گنتا ہے وعدے پر کسی کے وہ خدائی ہے
    کہ دم بازی سے جسکے یاں ہے عالم دم شماری کا
  • ہے وقتِ دم شماری بھجیں کسی کو جلدی
    یا خود ہی آئیں دم بھر بالیں پہ آنے والے
  • پڑھوں میں نزع میں تسبیح تیرے نام کی یارب
    عدم ننانویں کے پھیر میں ہو دم شماری کا
  • نہ جمع خاطر مضطر نہ دل کو اطمینان
    یہ زندگی ہے کوئی یا کہ دم شماری ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!