دم قدم سے کے معنی
دم قدم سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَم + قَدَم + سے }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دم| کے ساتھ عربی سے اسم |قدم| اور سنسکرت سے ماخوذ حرف جار |سے| لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
دم قدم سے کے معنی
١ - بدولت، طفیل یا ذات سے، وجہ سے۔
اے خوشا زندگی کہ پہلوِ شوق دوست کے دم قدم سے ہے آباد (١٩٥٧ء، یاس یگانہ، گنجینہ، ٣٣)