دما دم[2] کے معنی

دما دم[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَما + دَم }

تفصیلات

١ - ایک دانہ جو لوہے سے مشابہت رکھتا ہے اس کی دو قسمیں ہیں (ا) بالکل سرخ اور سرخ لوبیا کی طرح ہوتا ہے مگر دانہ اس کا سرخ لوبیا کے دانے سے چھوٹا ہوتا ہے اور رنگ میں اس کے رنگ سے سرخی بھی زیادہ ہوتی ہے اور اس سے شفاف بھی زیادہ ہوتا ہے (2) دوسری قسم کا دانہ پہلی سے بھی چھوٹا ہوتا ہے مونگ کے دانے کے برابر ہوتا ہے اور سر پر ایک سیاہ نقطہ ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ