دملہ کے معنی
دملہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَم + لَہ }
تفصیلات
١ - حشرات الارض میں سے ایک کیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے اور ہاتھ پاؤں بڑے ہوتے ہیں، بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قدو قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سانپ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مر جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ