دمچی کے معنی
دمچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُم + چی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دم| کے ساتھ |چی| بطور لاحقۂ تصغیر لگانے سے |دمچی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٦٥ء سے "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پارۂ دُم","پشت کا پچھلا حصہ یا اس کی ہڈی","چھوٹی دُم","ساز کا وہ تسمہ جو گھوڑے کی دُم کے نیچے رہتا ہے","ساز کا وہ تسمہ جو گھوڑے کے دُم کے نیچے رہتا ہے","ساز کا وہ چمڑا جو دم کے نیچے رہتا ہے","لید خورا","کسی شے کا باہر نکلا ہوا سرا یا نوک"]
دُم دُمْچی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : دُمْچِیاں[دُم + چِیاں]
- جمع غیر ندائی : دُمْچِیوں[دُم + چِیوں (و مجہول)]
دمچی کے معنی
"ایک اور چیز جس کا نام دمچی ہے جو وہ میری دم کے نیچے باندھ دیتا ہے۔" (١٩٤١ء، الف لیلہ و لیلہ، ٣٦٠:٢)
"پشت کے نیچے کے حصہ والی مثلث ہڈی اور جانوروں کی دمچی میں بہت زیادہ مطابقت ہے۔" (١٨٨٩ء، رسالہ حسن، فروری، ١٢)
"اس کی نٹ کھٹ دمچیاں اپنے مخصوص انداز میں کوٹ کے کھردرے کالر پر کھڑی ہوئی تھیں۔" (١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)، ٦٦:١)
دمچی کے جملے اور مرکبات
دمچی کی ہڈی
دمچی english meaning
A crupper; the lower part of the back(see under دم dum N.F.*)centreplace ofsmall tail