دنبہ کے معنی
دنبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُم (م بشکل ن) + بَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد ہے۔ اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٩٥ء کو "دیپک پتنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا مینڈھا جس کی دم بڑی چوڑی اور موٹی ہوتی ہے","چکی والی بھیڑ","میش بُر"]
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جنسِ مخالف : دُنْبی[دُم (م بشکل ن) + بی]","جمع : دُنْبی[دُم (م بشکل ن) + بی]","جمع غیر ندائی : دُنْبوں[دُم (م بشکل ن) + بوں (و مجہول)]"]
دنبہ کے معنی
["١ - چربی یا چکنائی جو دنبے کی دم میں ہوتی ہے۔ (اسٹین کاس)"]
[" دنبے کہاں نصیب کہ قربانیاں کریں دل میں ہزار شوق ہو مٹھی میں زر کہاں (١٩٨٢ء، جنگ، کراچی، ١٢ اگست : ٣)"]
["١ - مینڈھا جس کی دم چکی کے پاٹ کی طرح گول اور بھاری ہوتی ہے، چکی دار، مینڈھا۔","٢ - دم، پونچھ، خصوصاً، مینڈھے کی دم۔ (اسٹین کاس)"]
دنبہ english meaning
Fattassel