دندانی حروف کے معنی
دندانی حروف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَن + دا + نی + حُرُوف }
تفصیلات
١ - ایسے حروف جن کی اداءیگی میں زبان کا سرا، تالو کے سامنے والے حصہ سے ٹکراتا ہے یا سامنے کے دانتوں کے مختلف حصوں کو چھوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ