دنیا داری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word duniya-daari meanings and details
دنیا داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُن + یا + دا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق |دنیا| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے فعل امر |دار| بطور لاحقۂ فاعل لگایا کہ آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نمود","بال بچے","خانہ داری","دنیا کے دھندے","ظاہر داری","گرستی پن","مطلب پرستی","میل جول"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
دنیا داری کے معنی
"فرد فرد کے معاملات میں گہرے خلوص اور اس سے زیادہ سرگرم دنیا داری کے ساتھ دلچسپی لیا کرتے تھے۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٢٠٨)
"دنیاداری اور مادیت کے پھیل جانے کے بعد دینی رجحان اور خدا طلبی کا مرکز ان حضرات کی ذات اور ان کے مقامات تھے۔" (١٩٦٦ء، انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر، ٣٤١)
شاعری
- برسوں ہم درویش رہے پردے میں دنیا داری کے
ناموس اس کی کیونکہ رہے یہ پردا جس نے اٹھایا ہے
محاورات
- دنیا داری