دو حرفی کے معنی
دو حرفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دو (و مجہول) + حَر + فی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دو| کے بعد عربی زبان سے مشتق اسم |حرف| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٨٨٦ء سے "مخزن المحاورات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
دو حرفی کے معنی
["١ - نہایت مختصر، تھوڑا سا۔","٢ - معمولی، تھوڑا سا۔"]
["\"وہ اس مجموعے کو . مناسب مقدمے کے ساتھ شائع کریں گے لیکن اس کے ساتھ کوئی دو حرفی تعارف بھی تو ہیں۔\" (١٩٥٨ء، نکتۂ راز، ٢٨٩)","\"ایک لکھانہ پڑھا فاضل مشہور ہے، دوسرا دو حرفی لیاقت کے نشہ میں چور ہے۔\" (١٩٥٨ء، آزاد (ابوالکلام)، ارمغان آزاد، ١٤٨)"]
["١ - [ کنایتا ] شراب، دارو، مے۔"]
["\"آج تو دو حرفی پلواؤ۔\" (١٨٨٦ء، مخزن المحاورات، ٤٧٣)"]