دو پتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Do patti meanings and details
دو پتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دو (و مجہول) + پَت + تی }
تفصیلات
١ - (تاش بازی) سادہ طریقہ پر دو کھلاڑیوں کے درمیان کے کھیل، اس میں ایک پتا (اینٹ کی دکی) خارج کر دیا جاتا ہے اور اکیاون پتوں سے کھیلا جاتا ہے جس میں کھلاڑی کے پاس بڑی قدر کے سب رنگوں کے پتے ہوتے ہیں وہ جیت میں رہتا ہے، کھیل آفتاب سے شروع ہوتا ہے یعنی جس کے پاس آفتاب ہوتا ہے وہ اس سے کھیل شروع کرتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
دو پتی کے معنی