دو چند کے معنی
دو چند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دو (و مجہول) + چَنْد }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دو| کے ساتھ فارسی زبان ہی سے اسم صفت |چند| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٩٥ء کو قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دُگنا"]
اسم
صفت ذاتی
دو چند کے معنی
١ - دونا، دگنا، دہرا؛ زیادہ۔
"اگر اس وقت میر واعظ حکومت کے جھانسے میں آکر ہماری مخالفت پر اتر آتے تو ہماری مشکلیں دو چند ہو جاتیں۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٤)
دو چند کے مترادف
ڈبل
دو چند english meaning
twice as muchas much againdoubletwo-fold.
شاعری
- ایک تو تھا ہی وہ مہ رو خود پسند
ہو گیا دیکھ آرسی کے تئیں دو چند - دوش نجس پہ مثل ستوں گرز گاؤ سار
تن سے دو چند لامہ و چار آئینے کا بار - کیوں نہ عشرت دو چند ہو جو ملے
یار مہ چہرہ اور شب مہتاب - ضونِ جگر میں دے کے تپ دل دو چند کی
جس طرح گھر میں کرتے ہیں نادار کا علاج