دوالی کے معنی

دوالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["\u2019\u2019دیویوں کی قطار\u2018\u2018","ایک جرنیل جس کے ساتھ سکندر نے ملکہ نوشابہ کی شادی کردی تھی","دیپ مالا","دِیوُوں کی قطار","وہ سپاہی جو تسمہ لگائے","ہندوؤں کا ایک تیوہار جو کاتک کی پندرہ تاریخ کو کارتک بدھ کے دیوتا کی یادگار میں ہوتا ہے۔ اس دن ہندو کسی دریا یا مقدس تالاب میں نہا کر مکلف لباس پہنتے ہیں اور شرادھ کرتے ہیں۔ رات کو چراغ جلاتے ہیں۔ لچھمی کی پوجا کرتے ہیں اور جوا کھیلتے ہیں","ہندوؤں کا ایک مشہور تہوار جس میں لچھمی کی پوجا ہوتی ہے اور بہت سی روشنی کی جاتی ہے۔ یہ تہوار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے اور چور چوری کو نکلتے ہیں ان کے اعتقاد میں آج کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے"]

دوالی english meaning

["a festival observed by the Hidus is honour of Lakshmi on the 15th Kátik when their houses and streets are white washed and illuninated and the night is spent in gambling","a festival observed by the Hindus in honour of Lakshmi on the 15th katik when their houses and streets are white washed and illuminated and the night is spent in gambling"]

Related Words of "دوالی":