دوستانہ کے معنی

دوستانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دوس (و مجہول) + تا + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دوست| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٢ء سے "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

دوسْت دوسْتانَہ

اسم

متعلق فعل

دوستانہ کے معنی

١ - محبت آمیز، دوستوں کا سا۔

"ابتدا میں اس ملک کے باشندوں کا سلوک اس کے ساتھ بہت دوستانہ رہا۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ١٢)

٢ - ہمدردانہ، بطرز ہمدردی، دوستی۔

 محبت میں تمنائے وفا کیا غرض کے دوستانے میں مزا کیا (١٩٥٤ء، صفی اورنگ آبادی، فردوس صفی، ٣٠)

دوستانہ english meaning

Friendlykindamicablyaffectionatelyfriendlysincerely

شاعری

  • جب مولوی روم سے کچھ دوستانہ تھا
    اپنا کلام بھی سخن عارفانہ تھا

محاورات

  • سے دوستانہ مراسم ہونا

Related Words of "دوستانہ":