دوپہری کے معنی

دوپہری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دو (و مجہول) + پَہ + ری }

تفصیلات

iفارسی اور سنسکرت سے ماخوذ مرکب |دوپہر| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٣٩ء سے "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دوپہر کی","دوپہر کی نوبت","دوپہر یا دوپہر کی","ٹھیک دوپہر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), متعلق فعل

دوپہری کے معنی

["١ - ایک پھول جو اکثر دوپہر کے وقت کھلتا ہے۔ ","٢ - دوپہر کا وقت جبکہ سورج سر پر ہوتا ہے، دوپہر۔","٣ - دوپہر کے وقت بجنے والی نوبت، دوپہر ہونے کا اعلان۔ (ماخوذ : علمی اردو لغت)"]

["\"پگڈنڈی کے دونوں طرف دوپہری کھلی تھی۔\" رجوع کریں: (١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ١٧٦)"," اس دوپہری میں کہاں مرغ لڑانے جاتے ہے چھوڑتی ہے چیل بھی اس وقت انڈا دھوپ میں (١٨٢٦ء، معروف، دیوان، ٩٩)"]

["١ - دوپہر میں، دوپہر کے وقت، دھوپ میں، دن کے بارہ بجے۔"]

[" دوپہر ایگلی کیا دکھ بھرت سوں پیا کی جستجو بن بن کرت سوں (١٦٣٥ء، افضل جھنجھانوی، بکٹ کہانی، ١٧)"]

دوپہری english meaning

of noon or mid-day((Plural) گڑیاں gur|yan DATIVE (Plural) گڑیوں gur|yon) dollvery small fort

شاعری

  • اس دوپہری میں کہاں مرغے لڑانے جائے ہے
    چھوڑتی ہے چیل بھی اس وقت انڈا دھوپ میں

Related Words of "دوپہری":