دکھاوا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dikhāwā meanings and details
دکھاوا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دِکَھا + وا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ فعل لازم |دیکھنا| سے فعل متعدی |دکھانا| بنا جس کے آخر سے علامت مصدر |نا| ہٹا کر |وا| بطور لاحقۂ حاصل مصدر لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٩٠ء کو شاہ عبدالقادر کے "ترجمۂ قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ظاہر داری","ظاہر ہونا","ظاہری ٹیپ ٹاپ","نمود و نمائش"]
دیکھنا دِکھانا دِکَھاوا
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : دِکھاوے[دِکھا + وے]
- جمع غیر ندائی : دِکھاووں[دِکھا + ووں (و مجہول)]
دکھاوا کے معنی
"افراد کے متعلق قدرت اللہ کی رائے دکھاوے کی نہیں تھی۔" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٢٥٤)
"اور وہ دکھاوا جو تجکو دکھایا ہم نے سو جانچنے کو لوگوں کے۔" (١٧٩٠ء، ترجمۂ قرآن مجید، شاہ عبدالقادر، ٢٧٠)
دکھاوا or dikhāwā english Translation
sightview; exhibitionrepresentation; snowdisplayostentationpomppageantry; speciousnesspretencedisguise.cry of puppies [ONO.]