دھمکانا کے معنی

دھمکانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَھم + کا + نا }

تفصیلات

iسنسکرت الاصل لفظ |دھم کر| سے پراکرت میں ماخوذ اسم مصدر |دھمکا| سے اردو میں ماخوذ اسم |دھمک| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت لاحقہ مصدر |انا| بڑھانے سے |دھمکانا| حاصل ہوا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور ١٧٤٧ء کو "دیوانِ قاسم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["تہدید کرنا","خوف دلانا","خوف زدہ کرنا","سرزنش کرنا"]

دھمکر دَھمْکانا

اسم

فعل متعدی

دھمکانا کے معنی

١ - ڈرانا، خوف دلانا؛ خوف زدہ کرنا۔

"انہوں نے کشمیری زبان میں وفد کے ارکان کو خوب ڈرایا دھمکایا۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ١١٧)

دھمکانا english meaning

To chidescoldthreatenmenacesnubcowdaunt; to repress by threatsor reproofhold out a threatthreaten ; hold out a threat ; snub

Related Words of "دھمکانا":