دھواں دھار کے معنی
دھواں دھار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُھواں + دھار }
تفصیلات
١ - پردرد، دھنویں سے بھرا ہوا، دھندلا۔, m["بھڑک دار","پردود دھوئیں سے بھرا ہوا","تیرہ و تار","تیرہ وتار","دود آلود","دھوئیں کا بادل","نہایت سیاہ","نہایت غلیظ بادل","نہایت کالا"]
اسم
صفت ذاتی
دھواں دھار کے معنی
١ - پردرد، دھنویں سے بھرا ہوا، دھندلا۔
دھواں دھار english meaning
fieryfiery ; impassioned (speech, etc.)impassioned (speech, etc.)torrential (rain)
شاعری
- آنکھوں میں گھلایا ہے دھواں دھار جو کاجل
منظور ہے کیا اس سے اجی پھر کے تو دیکھو - کیا بھڑکی ہوئی آگ ہے روشن ہیں فضائیں
لقے ہےں دھویں کے کہ دھواں دھار گھٹائیں - عرق رخسار( گلگوں) گلوں پر پسینہ ہے پیمبر لا
دھواں دھار آپ کی زلفیں دھواں ہے مشک و عنبر کا - فارسی میں وہ دھواں دھار قصیدہ سنو اور
ساتوں دوزخ کو جلا جو کرے بے باق آتش - مجھے چاہیے ہے دھواں دھار جوتا
کوئی لا دے انا طرح دار جوتا - تعلیم اشک آہ سے لی میری نہ ابر نے
جویوں برس رہا ہے دھواں دھار دیکھنا - وہ دھواں دھار دھڑی دانت سو موتی کی لڑی
تہ میں انداز تبسم کے رچی رچاؤں میں
محاورات
- دھواں دھار برسنا