دھوتی جوڑا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dhoti jora meanings and details

دھوتی جوڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دھو (و مجہول) + تی + جو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات

١ - دھوتی کی دو فردیں جو ایک ہندو کے پاس ہونا ضروری ہیں کیونکہ رات کی پہنی ہوئی فرد کو ناپاک خیال کیا جاتا ہے اس لیے اس کو صبح دھونا اور اس کے بدلے دوسری فرد باندھنا پڑتا ہے گھروں میں ہندو عورتوں کا یہ بھی چلن ہے وہ نصف دھوتی کو باندھ لیتی ہیں اور نصف اوڑھ لیتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

دھوتی جوڑا کے معنی

١ - دھوتی کی دو فردیں جو ایک ہندو کے پاس ہونا ضروری ہیں کیونکہ رات کی پہنی ہوئی فرد کو ناپاک خیال کیا جاتا ہے اس لیے اس کو صبح دھونا اور اس کے بدلے دوسری فرد باندھنا پڑتا ہے گھروں میں ہندو عورتوں کا یہ بھی چلن ہے وہ نصف دھوتی کو باندھ لیتی ہیں اور نصف اوڑھ لیتی ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!