دہ چند کے معنی
دہ چند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَہ + چَنْد }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صف عددی |دہ| کے ساتھ فارسی سے لاحقۂ صفت |چند| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦٣٥ء کو "تحفۃ المومنین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دس حصے","دس گنا","دہ گونہ"]
اسم
صفت عددی
دہ چند کے معنی
١ - دس گنا۔
کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے قیمت میں یہ معنی ہے دُر ناب سے دہ چند (١٩٣٥ء، بال جبریل، ١٩٤)
دہ چند english meaning
ten-foldten timesactress [A~ تمثیل]
شاعری
- دیکھ تو سارو کو کیا خرسند ہے
ڈھڈھو کو اس سے خوشی دہ چند ہے - کثرت افواج بھی پہلے سے دہ چند ہوئی
جو نکل جانے کی تھی راہ وہ سب بند ہوئی - خوبی منیں اول سوں ہوئی ہے دہ چند تر
جب سوں کیا صنم دوچار آرسی کے تئیں
محاورات
- ایک سے دہ چند (ایک ہزار) ہونا