دہریا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dahriya meanings and details
دہریا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَہ + رِیا }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے |دہر| کے ساتھ |یا| بطور لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ شخص جو خدا کو نہ مانے"]
دہر دَہْرِیا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : دَہْرِیے[دَہ + رِیے]
- جمع : دَہْرِیے[دَہ + رِیے]
- جمع غیر ندائی : دَہْرِیوں[دَہ + رِیوں (و مجہول)]
دہریا کے معنی
١ - خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب۔
"مذہبی قانون بنانے والوں کی محنت کی داد دینے پر ایک دہریا تک مجبور ہوتا ہے۔" (١٩٢٩ء، بہار عیش، ٢٧)
دہریا or Dahriya english Translation
a free thinkera materialistan atheistsingstrike up tune(s)
محاورات
- میا بابا مرگئے۔ یہی دہریا کرگئے