دہشت انگیز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dehshat-angez meanings and details

دہشت انگیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَہ + شَت + اَن (ن غنہ) + گیز (ی مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دہشت| کے ساتھ فارسی مصدر |انگیختن| سے فعل امر |انگیز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں ١٩٤٩ء کو "آثار ابوالکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پُر خطر","خوف انگیز","ہیبت ناک"]

اسم

صفت ذاتی

دہشت انگیز کے معنی

١ - ڈراؤنا، خوفناک، بھیانک، ہولناک۔

"اس سے پہلے چند سال ایسے بھی گزر چکے تھے جب مولانا کے جذبات کا ربط بنگال کے دہشت انگیزوں سے قائم ہونے لگا تھا۔" (١٩٤٩ء، آثار ابوالکلام، ٣٠)

دہشت انگیز or dehshat-angez english Translation

horribleterriblehideousterrifyingalarming; intimidating[A ~ حاشیہ]annotation

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!