دیرپا کے معنی

دیرپا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دیر (ی مجہول) + پا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دیر| کے بعد مصدر |پائیدن| سے صیغہ امر |پا| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٣٨ء سے "ستۂ شسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیر تک قائم رہنے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

دیرپا کے معنی

١ - دیر تک قائم رہنے والا، مستحکم، پائدار، مضبوط، عرصے تک باقی اور برقرار رہنے والا؛ طولانی۔

"ترقیاتی معاشی منصوبوں کے دیرپا، مربوط اور منفعت بخش کوائف مرتب ہو سکیں گے۔" (١٩٧٧ء، معاشی جغرافیۂ پاکستان، ٥)

دیرپا english meaning

Durablelastingfirmnessacceptacknowledgeagree (to)assent (to)believecomply with (instructions, etc.)concedeconfessgrantobeystrongsuppose

شاعری

  • نہیں دیرپا کوئی تعمیر عالم
    کہ مضبوط اس کا مسالا نہیں ہے