دیرینہ آرزو
{ دے + ری + نَہ + آر + زُو }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دیرینہ| کے بعد فارسی اسم |آرزو| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٩ء سے "تمغۂ شیطانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
دیرینہ آرزو کے معنی
١ - خواہش + جس کے لیے مدت سے چاہت ہو۔
"کتنا بڑا خواب شرمندہ تعبیر ہو اور نوجوان کی کیسی آرزو پوری ہو۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٨٠)