دیس مکھ کے معنی

دیس مکھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دیس (ی مجہول) + مُکْھ }

تفصیلات

١ - وہ مقامی شخص جس کو حکومت کی طرف سے اپنے ضلع کی پولیس اور مالگزاری کا افسر اعلٰی مقرر کیا گیا ہو اس کا درجہ عموماً بنگال کے زمینداروں کے برابر ہوتا تھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ