دیس پردیس

{ دیس (ی مجہول) + پَر + دیس (ی مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |دیس| کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم |پردیس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٠٩ء سے قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دیس پردیس کے معنی

١ - اپنا ملک ہو یا اجنبی ملک، مراد: ہر جگہ، جگہ جگہ۔

 اب کدھر جاؤ گے، کیا اپنا وطن کیا پردیس ہر طرف ایک سہی سمتوں کا نشاں ملتا ہے (١٩٧٠ء، مصطفٰے زیدی، کلیات، ٣٨)