دین ابراہیمی
{ دی + نے + اِب + را + ہی + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |دین| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |ابراہیم| کے بعد |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |ابراہیمی| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٢ء سے "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
دین ابراہیمی کے معنی
١ - وہ دین جو حضرت ابراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا، مذہب ابراہیم، مذہب اسلام۔
"اللہ تعالٰی نو مولود کو دین ابراہیم پر چلائے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٤٠٠)