دین الہی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word deen-e-Ilaahi meanings and details

دین الہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دی + نے + اِلا (ا بشکل مد) + ہی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دین| کے ساتھ عربی ہی سے اسم |الہ| کے |ی| بطور لاحقۂ ضمیر متکلم واحد لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم کے استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٧ء سے "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

دین الہی کے معنی

١ - رواداری کا مذہب جو مغل بادشاہ اکبر نے صلح و آشتی اور بھائی چارہ کے لیے بنایا تھا اور جو اس کے ساتھ ختم ہو گیا۔"

"اکبر کے زمانے میں مذہبی رواداری کی تحریک . دین الٰہی کہلائی۔" (١٩٨٤ء، گردِراہ، ٧٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!